توا کلیجی مصالحه بنانے کا طریقہ

توا کلیجی مصالحه

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ توا کلیجی مصالحه بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

توا کلیجی مصالحه بنانے کا طریقہ

اجزا

توا کلیجی مصالحه بنانے کے لیے اجزاء

کلیجی پانچ سو گرام ( مرغی کی )

الہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

تیل ایک چوتھائی کپ

گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ

لال مرچ دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی)

نمک ایک چائے کا چمچ

ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)

دہی ایک چوتھائی کپ

برگ مرچ تین چار عدد (کٹی ہوئی)

لیموں کے چھلکے تین سے چار عدد

ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)

پیاز دو کھانے کے چمچ (چوکور کٹی ہوئی)

پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)

ٹماٹر دو کھانے کے چمچ (چوکور کئے ہوئے)

 

توا کلیجی مصالحه بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

توا کلیجی مصالحه بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 ایک پیالے میں مرغی کی کلیجی، لہسن کا پیسٹ، ادرک کا پیسٹ گرم مصالحہ، کٹی لال مرچ ،نمک ،ہلدی پسی لال مرچ، دہی اور تیل ڈال کر مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

 اب اس مکسچر کو پین میں ڈال کر پکائیں۔

 جب کلیجی یک جائے تو اسے ڈش میں نکال لیں۔

 بهر ہری مرچ، لیموں کے چھلکے، ہرا دھنیا، پیاز، پودینہ اور ٹماٹر

گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

توا کلیجی مصالحه بنانے کا طریقہ

توا کلیجی مصالحه بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی توا کلیجی مصالحه بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment