بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

بھنا ہوا بھیجا بنانے کی ریسیپی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بھنا ہوا بھیجا بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

بھنا ہوا بھیجا

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

اجزاء

بھنا ہوا بھیجا بنانے کے لیے اجزاء

گائے کا بھیجا۔ ایک عدد یا بکرے کا بھیجا دو عدد ۔

 دھو کر ابالیں۔ پھر ساری لال رگیں صاف کر کے ٹکڑے کر لیں

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 ہلدی ایک چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

سرخ مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

 دہی چار کھانے کے چمچ

لیموں چار عدد باریک کٹی ہوئی

درمیانی ڈلی۔ چار عدد ۔ باریک کٹی ہوئی

ایک گھٹی سبز دھنیا۔ باریک کٹا ہوا

 ہری مرچ باریک کٹی ہوئی

 پیاز تین عدد باریک کٹی ہوئی

تیل ایک پیالی

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

ترکیب

بھنا ہوا بھیجا بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر لیں ۔ آدھی نکال کر اخبار پر پھیلا دیں ۔ آدھی میں ادرک، لہسن، ہلدی ، مرچ ، نمک، دھنیا ڈال کر ہلکا سا بھون کر دہی اور ابلے ہوئے بھیجے کے ٹکڑے ڈال دیں۔ اب کپڑے سے پکڑ کر دیکھی کو ہلاتے رہیں چھیچ بالکل نہ چلا ئیں ۔ جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو گرم مصالحہ چھڑک دیں۔ ہری مرچ، ہرا دھنیا تلی ہوئی پیاز ، لیموں کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پانی منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار بھیجا تیار ۔ گرم گرم چپاتی سے سر کے والے اچار کے ساتھ سرو کریں۔ اگر بھیجے کو اور مزیدار بنانا ہو تو تھوڑی چینی بڑی ساتھ میں ڈال کر بھون لیں۔

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بھنا ہوا بھیجا بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

مغز کرابی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment