مزیدار آلو کے پراٹھے بنانے کا طریقہ

Table of Contents

مزیدار آلو کے پراٹھے

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو کے پراٹھے بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

آلو کے پراٹھے بنانے کی ریسیپی

 

مزیدار آلو کے پراٹھے بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
آلو کے پراٹھے بنانے کے لیے اجزاء

 

آٹا ایک کلو
انڈہ دو عدد
آلو آدھ کلو
گھی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
سفید زیرہ ایک ٹی اسپون
ہری مرچ چھ عدد
پیاز ایک عددبڑا
ادرک چوتھائی چھٹانک
ہرا دھنیا تھوڑا سا
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک ٹی اسپون
سوکھا دھنیا ایک ٹی اسپون

 

مزیدار آلو کے پراٹھے بنانے کا طریقہ

 

ترکیب:
آلو کے پراٹھے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

آٹے میں تھوڑا سانمک لا کر اچھی طرح گوندھ لیں۔ آلوؤں کو ابال کر چھیل لیں اور سل پر باریک کریں لیں۔ ان میں نمک، سرخ مرچ، ہری مرچ، گرم مصالحہ، دھنیا، زیرہ، ہرا دھنیا، اور ادرک بھی پیس کر ملا لیں۔ انڈے کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر آلوؤں میں اچھی طرح ملا لیں۔ آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور ان کو بیل کر رکھ لیں۔
اور اس کے بعد ایک پیڑا بیل کر رکھیں اور اس پر آلوؤں کی تہہ بچھا کر اوپر دوسرا پیڑا رکھ دیں اور دونوں کناروں کو اچھی طرح دبا کر بند کر دیں تاکہ آلو باہر نہ آسکیں۔ اس کو روٹی کی طرح بڑی کر کے گرم توے پر ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے سرخ کر کے اتار لیں۔ اس طرح ایک ایک کر کے سب آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور سب کو اس طرح پراٹھے بنا لیا اور مکھن لگا کر کھائیں آپ کے آلو کے پراٹھے تیار ہے

 

مزیدار آلو کے پراٹھے بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو کے پراٹھے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

آلو کی بھجیا بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس سے آپ کے بہت سے کام آسان ہو جائے گئے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment