ریشمی کباب بنانے کا طریقہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو ریشمی کباب بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

ریشمی کباب بنانے کی ریسیپی

 

ریشمی کباب بنانے کا طریقہ

اجزاء:

ریشمی کباب بنانے کے لیے اجزاء

 

بون لیس چکن ایک کلو
چنے کا آٹآ  چار کھانے کے چمچ
خشک دودھ آٹھ کھانے کے چمچ
سبز مرچیں دس عدد
کریم آٹھ کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
لیموں چار کھانے کے چمچ
پیاز دو عدد چھوٹی
انڈا دو عدد
مکھن چھ کھانے کے چمچ
ادرک لہسن چار کھانے کے چمچ پیسٹ
ناریل چھ کھانے کے چمچ پسا ہواب

بریڈ کرمز ایک کپ 

ہرا دھنیا آدھی گٹھی کٹی ہوئی 

کوئلے چھ عدد

ریشمی کباب بنانے کا طریقہ

 

ترکیب:
ریشمی کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

چکن کے گوشت کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں تمام اجزاء اور گوشت کو چاپر میں ڈال کر اچھی طرح جوس کرلیں اور مکس کر لیں پھر کوئلے کا دھواں دے کر آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں اس کے بعد اس آمیزے کو سیخوں پر لگا کر چولہے پر اچھی طرح اتنا سینک لیں کہ کباب سیٹ ہو جائیں آپ فریز بھی کر سکتیں ہیں اور اگر چاہیں تو پین میں تیل ڈال کر فرائی کر لیں یا گرل پر باربی کیو کر لیں باربی کیو میں کوئلے کا دھواں دینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اس طرح آپ ریشمی کباب بنا اور اس کو گرما گرم سرو کریں ۔

 

ریشمی کباب بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے ہی لزیز ریشمی کباب بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

آلو کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس سے آپ کے بہت سے کام آسان ہو جائے گئے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment