https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

لیمب بریانی بنانے کا طریقہ

لیمب بریانی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو لیمب بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور اس کو آپ آرام سے گھر میں ہی بنا سکتے ہیں لیمب بریانی بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

لیمب بریانی بنانے کا طریقہ

اجزاء

لیمب بریانی بنانے کے لیے اجزاء

چاول سات سو پچاس گرام

لیمب ایک کلو

ليمون أدها

دار چینی ایک ٹکڑا

الانجى چھ عدد

لونگ تین سے چار عدد

گھی حسب ضرورت

پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی)

ادرک ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا)

ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کٹا ہوا)

 پانی میں نمک ڈال کر ابال لیں۔

شملہ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

ہلدی آدھا چائے کا چمچ

دہی ایک پاؤ

نمک حسب ذائقہ

جائفل پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

زعفران ایک چٹکی

پیلا رنگ تھوڑا سا

پودینہ تھوڑا سا

ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا)

لیموں دو عدد (درمیان کئے ہوئے)

لیمب بریانی بنانے کا طریقہ

ترکیب

لیمب بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

  چاول شامل کرکے ابالنے کے لئے رکھ دیں۔

 جب  چاول ابل جائیں تو انہیں نتھار لیں۔ اس کے بعد

 ایک الگ پین میں دار چینی الائچی اور لونگ ڈال دیں جب

 خوشبو آنے لگے تو اس میں چار کھانے کے چمچ گھی شامل کردیں۔

 يهر پیاز شامل کرکے ہلکی سنہری کر لیں۔

 پھر کٹا ہوا ادرک اور باریک کٹا ہوا ادرک ڈال کر سنہرا کر لیں۔

 پھر اس میں لیمب شامل کردیں۔

 بهر حسب ضرورت پانی شامل کردیں تاکہ گوشت گل جائے۔

 پھر شملہ مرچ پاؤڈر، ہلدی اور دہی ڈال کر بھون لیں۔

 نمک، جائفل پاؤڈر اور زعفران شامل کرکے اسے ڈھانپ کر ہلکی

 آنچ کرکے دم پر رکھ دیں۔

 اب ڈھکن بند کر کے پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ گریوی گاڑھی ہو جائے۔

 اب ایک پین میں ایک تہہ چاولوں کی اور دوسری تہہ گوشت

 کی لگائیں اس کے اوپر ایک تہہ پھر چاولوں کی لگا دیں۔

 ييلا ،رنگ، دو کھانے کے جمج ،گھی، پودینہ، ٹماٹر اور لیموں ڈال کر دم پر رکھ دیں ۔

پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

لیمب بریانی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے لیمب بریانی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آئی گی اور آپ کے لیے آسانی پیدا کریں گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment