آلو مٹر
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو مٹر بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی
آلو مٹر بنانے کی ریسیپی
اجزاء
آلو مٹر بنانے کے لئے اجزاء
تیل آدھا کپ
پیاز ایک عدد
ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر دوعدد
پانی ایک چوتھائی کپ
آلو آدھ کلو
مٹر 250 کرام g
نمک حسبِ ذائقہ
کٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کٹا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
ترکیب
آلو مٹر بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ
کے لئے پکائیں۔
پھر ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
اب نمک، کٹا ہوا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، کٹا ہوا زیرہ، ہلدی اور پانی ڈال کر تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر آلو اور مٹر ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر 12-15 منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر دھنیا ڈال کر چولہا بند کر دیں
اب آپ کا آلو مٹر تیار ہے اور اس کو گرام گرام سرو کریں
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو مٹر بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں