اچاری سبزی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

اچاری سبزی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو اچاری سبزی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

اچاری سبزی بنانے کی ریسیپی

اچاری سبزی بنانے کا طریقہ

اجزاء:

اچاری سبزی بنانے کے اجزاء

پھول گوبھی ایک عدد

مٹر ایک پیالی چھلے ہوئے

سرسوں کا تیل ایک پیالی

گاجر ایک عدد چھوٹے ٹکڑے

آ لوکےکیوبز چار عدد اور اُبلے ہوئے

لیموں چار عدد

سیم کی پھلی 6 عدد چھوٹے ٹکڑے

میتھی دانہ 8 عدد

ہری مرچ 8عدد

کڑی پتے چند عدد

ہلدی ایک چائے کا چمچ

سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

کلونجی ایک چائے کا چمچ

لال مرچ کٹی ہوئی دو کھانے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ

اچاری سبزی بنانے کا طریقہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ترکیب:

اچاری سبزی بنانے کا ترکیب اجزاء

 

• کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں میتھی دانے ڈال دیں۔ • جب خوشبو آنے لگے تو پھول گوبھی، چھلے مٹر، ہری مرچ، گاجر ، سیم کی پھلی اور کڑی پتے ڈال دیں۔ • اب آلو کے کیوبز الگ پین میں تَل کر کڑاہی میں ڈالیں۔ • ساتھ میں رائی، نمک، کُٹی لال مرچ، ہلدی، سفید زیرہ اور کلونجی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے دیں۔ • جب سبزی گل جائے تو اس میں لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔  مزے دار اچاری سبزی تیار ہے۔

 

اچاری سبزی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے اچاری سبزی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

سبزی پلاؤ بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اور اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

 https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment