کڑاہی آلو بنانے کا طریقہ

کڑاہی آلو

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو کڑاہی آلو بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز کھانے بنانے سیکھے اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

کڑاہی آلو بنانے کی ریسیپی

 

کڑاہی آلو بنانے کا طریقہ

 

اجزاء:

 

کڑاہی آلو بنانے کے اجزاء

تیل ½ کپ

ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچ

پیاز باریک کٹی ہوئی دو عدد

ٹماٹر باریک کٹا ہوا ایک عدد

آلو درمیانے سائز کے آدھا کلو

لال مرچ کٹی ہوئی دو چمچ

کالی مرچ ½ چمچ

زیرہ پاوڈر ½ چمچ

نمک حسبِ ضرورت

کڑاہی آلو بنانے کا طریقہ

 

کڑاہی آلو کی ترکیب:

 

کڑاہی آلو بنانے کے اجزاء ترکیب

 

۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن اور پیاز شامل کر کے چمچ چلائیں گولڈن ہونے پر ٹماٹر ڈال کر بھونیں
۔ اب آلو کے چھلکے اتار کر کڑاہی میں ڈالیں اور تھوڑی سی بھونائی کرنے کے بعد اس میں لال مرچ اور نمک شامل کریں
۔ آلو میں تھوڑا پانی ڈال کر ڈھکن لگا دیں اور اسے نرم ہونے دیں، جب نرم ہوجائیں تو اس میں ایک چمچ کریم شامل کریں اور مزید اچھے سے پکائیں
۔ جب تیل اوپر آنے لگے تو اس میں کالی مرچ، زیرہ پاؤڈر، لیمن سلائس اور ہری مرچ ڈال کر چمچ چلائیں ایک منٹ تک
آخر میں ہرا دھنیا اوپر سے ڈال کر سَرو کریں۔
کڑاہی آلو بنانے کا طریقہ

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے کڑاہی آلو بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

اچاری سبزی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment