فرائی کلیجی بنانے کا طریقہ

فرائی کلیجی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگےاور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو فرائی کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی 

 

فرائی کلیجی کی ریسیپی

 

فرائی کلیجی بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

فرائی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء

کلیجی آدھا کلو

لال مرچ دو چائے کے چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

دہی دو کھانے کے چمچ

پیسا اور بھنا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ

قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

ہرا دھنیا حسب ضرورت

ہری مرچیں حسب ضرورت

فرائی کلیجی بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

فرائی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 کڑاہی میں تیل ڈالیں۔
 پھر اس میں کلیجی ،ادرک ،لہسن، نمک، لال مرچ اور زیرہ ڈال کر بھون لیں ۔
 آخر میں  ہرا دھنیا، قصوری میتھی اور ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں۔
 تیار ہونے پر گرم گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔
فرائی کلیجی بنانے کا طریقہ

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے فرائی کلیجی بنانا سیکھیں ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

دم کا گوشت بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی کو آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment