یلاؤ بریانی بنانے کا طریقہ

یلاؤ بریانی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو یلاؤ بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

یلاؤ بریانی بنانے کی ریسیپی

 

یلاؤ بریانی بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

یلاؤ بریانی بنانے کے لیے اجزاء

بکرے کا گوشت سات سو پچاس گرام

باسمتی چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے)

لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

پلاؤ بریانی مصالحہ ایک پیکٹ

دہی ایک پیالی

کوکونٹ ملک آدھی پیالی

نمک دو کھانے کے چمچ

زردے کا رنگ ایک چائے کا چمچ

تیل ایک پیالی

پیاز سجاوٹ کے لیے (تلی ہوئی)

یلاؤ بریانی بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

یلاؤ بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 ایک پین میں دو گلاس پانی ،گوشت لہسن ادرک پیسٹ اور پلاؤ بریانی مصالحہ ڈال کر پکائیں ۔

 جب گوشت نرم ہو جائے اور تھوڑا پانی باقی رہ جائے تو دہی

 اور کوکونٹ ملک پھینٹ کر گوشت پر ڈال دیں۔

 دوسرے پین میں پانی گرم کریں جب ابال آنے لگے تو نمک ڈال کر بھیگے ہوئے چاول بھی شامل کر دیں اور دوکنی رہ جانے تک ابال کر جهان لیں۔

 چاولوں کو گوشت پر پھیلا دیں اور زردے کا رنگ چاولوں پر چھڑک دیں ۔

 پلاؤ بریانی دم پر رکھ دیں۔

 جب چاول نرم ہو جائیں تو تیل کو تیز گرم کرکے چاولوں پر ڈال دیں اور مزید پانچ منٹ دم پر رکھیں ۔

 يهر جاول اور گوشت مکس کر لیں اور ڈش میں نکال کر تلی پیاز سجا کر پیش کریں ۔

یلاؤ بریانی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے یلاؤ بریانی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

سندھی بریانی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس سے آپ کے بہت سے کام آسان ہو جائے گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment