دودھ بریانی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

دودھ بریانی کی ریسیپی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو دودھ بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور دودھ بریانی بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

دودھ بریانی بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

دودھ بریانی بنانے کے لیے اجزاء

 

دودھ بریانی

 

بکرے کا گوشت یا چکن کا گوشت ایک کلو ( گول بوٹی والا)

آلو بڑے سائز کے چار عدد ( ہلکی سی بھاپ دے کر چھیل لیں بڑے بڑے ٹکڑے کاٹ لیں)۔ 

ٹماٹر چھ عدد ( چار ٹکڑے کرلیں ) 

چاول باسمتی ایک کلو پندرہ منٹ کے لیے بھگو دیں

 

لیموں چار عدد

 

دہی ایک پیالی

ادرک کا پیسٹ کیا ہوا ڈیڑھ کھانے کے چمچ

 

لہسن کا پیسٹ کیا ہوا ڈیڑھ کھانے کے چمچ

 

پودینہ ایک گٹھی باریک کٹا ہوا

 

لونگ چار عدد

 زیره ایک چائے کا چمچ

 

دھنیا پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

 

زردے کا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

 

 پیاز چار عدد ۔ (باریک کٹی ہوئی)

 

سوکھے آلو بخارے ایک پیالی (گرم پانی میں بھگو دیں)

 

نمک حسب ذائقہ

 

  ہری مرچ چھ عدد

 

چھوٹی الائچی چھ عدد

کالی مرچ ثابت چھ عدد

 

لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

 

گرم دودھ ایک پیالی

گھی یا تیل ایک پیالی

 

دودھ بریانی بنانے کا طریقہ

 

ترکیب

 

دودھ بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

دودھ بریانی کی ریسیپی

ترکیب: سب سے پہلے بکرے کا گوشت یا چکن کو اچھی طرح سے دھو کر دہی، ادرک لہسن، مرچ، دھنیا، دو لیموں، پودینہ ، ہری مرچ، آلو بخارے اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

 

ایک دیچی میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر لیں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائے تو آدھی نکال لیں اخبار پر پھیلا دیں آدھی میں مصالحہ لگی بکرے کا گوشت یا چکن ڈال کر ہلکی آنچ میں پکنے دیں۔

 

جب پانی خشک ہو جائے تو بھون کر اتار لیں۔ پانی بالکل نہ ڈالیں۔ آلو ہلکی سی بھاپ دے کر چار چار ٹکڑے کر کے ڈیپ فرائی کر لیں۔ ٹماٹر کے بھی ٹکڑے کر کے ہلکا سا فرائی کر لیں۔ تھلے آلو اور ٹماٹر چکن میں اوپر ڈال دیں۔ چاول الگ ابالیں۔

 

 ابالتے وقت پودینہ، ہری مرچ، چھوٹی الائچی ، کالی مرچ، نمک اور لونگ ڈال کر ابال لیں۔ جب دو کنی اہل جائیں تو پانی نتھار دیں۔ اب دیگچی میں ذراسی چکنائی لگا کر آدھے چاول کی تہ لگا دیں پھر بکری کا گوشت یا چکن کی نہ لگادیں پھر باقی چاول کی تہ اور تلی ہوئی پیاز ڈالیں گرم دودھ میں چٹکی بھر زردے کا رنگ ملا کر ڈالیں۔

 

دو لیموں کا رس ڈالیں پہلے تیز آنچ میں توے کے اوپر دم پر رکھ دیں۔ دس منٹ بعد آنچ ہلکی کر دیں جب بھاپ او پر آجائے تو دودھ بریانی تیار۔ اس کو دس افراد آرام سے کھا سکتے ہیں

دودھ بریانی بنانے کا طریقہ

طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے

دہی بریانی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں آپ کی بہت مدد کرے گا اور آپ کے کاموں کو آسان کریں گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

50% OF

Leave a Comment