دہی بریانی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

دہی بریانی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آج ہم آپ کو دہی بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

دہی بریانی بنانے کی ریسیپی

 

دہی بریانی بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

دہی بریانی بنانے کے لیے اجزاء

 

بکرے کا گوشت ایک کلو

 

پیاز آدھا کلو

 

ٹماٹر آدھا کلو

 

ایک پاؤ لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ

 

ایک پاؤ ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ

 

دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ

 

مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

 

نمک ایک چائے کا چمچ

 

ثابت گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ

 

 ہرا دھنیا ہری مرچ ایک کپ۔ کٹے ہوئے

 

تین عدد  لیمن یا جوس ایک چوتھائی کپ

 

آلو بخاره آدھا کپ

 

تیل ایک کپ

 

زردرنگ تھوڑا سا

 

 گرم مصالحہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

 

چاول باسمتی ایک کلو

 

دہی ایک کپ پھینٹا ہوا

 

دہی بریانی بنانے کا طریقہ

 

ترکیب

 

دہی بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

تیل گرم کریں پیاز ڈالیں دس منٹ بعد گرم مصالحہ ڈالیں۔ تھوڑی پیاز لال ہونے لگے تو گوشت، ٹماٹر، لہسن، ادرک، دھنیا، مرچ اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گوشت گل جائے۔

 پھینٹا ہوا دہی ، آلو بخارہ یا لیمن جوس اور ہرا مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ ایک چمچ گرم مصالحہ ڈالیں۔ چاول کو باقی ثابت گرم مصالحے کیساتھ تھوڑا سخت بوائل کریں۔ ایک دیگچی میں پہلے چاول پھر گوشت کی تہ لگائیں۔ تھوڑ اگرم

مصالحہ بھی چھڑک دیں اوپر چاول کے بعد زردرنگ پھر پیاز ڈال کر ہلکی آگ پر آدھا گھنٹہ دم دیں۔

دہی بریانی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے دہی بریانی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اس طرح کی اور ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

 

بهاری دم گوشت بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

 

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

50% OF

Leave a Comment