مکس سبزی اور گوشت بنانے کا طریقہ

Table of Contents

مکس سبزی اور گوشت

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مکس سبزی اور گوشت بنانے سیکھے گے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

مکس سبزی اور گوشت بنانے کی ریسیپی

 

مکس سبزی اور گوشت بنانے کا طریقہ

اجزاء:

مکس سبزی اور گوشت بنانے کے لیے اجزاء

گوشت آدھا کلو

ادرک کا پیسٹ دو بڑے چمچے

لہسن کا پیسٹ دو بڑے چمچے

پسی ہوئی لال مرچ دو چمچ

پسا ہوا دھنیا دو چمچ

پسا ہوا گرم مسالہ آدھا چمچہ

پسا ہوا زیرہ دو چمچ

ہلدی ایک چمچہ

تیل ایک کپ

نمک حسب ِ ذائقہ

پیاز ایک عدد (بڑی)

گاجر ایک عدد بڑی

پھول گوبھی چار پھول

بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی)

مٹر آدھا کپ

آلو ایک عدد

سیم کی پھلی دو عدد

لوکی آدھا پاؤ

بھنڈی دو عدد

ہری مرچ چار عدد

ٹماٹر دو عدد (بڑے)

میتھی کی پتیاں آدھا کپ

ہری پیاز کی پتیاں آدھا کپ

سبز دھنیا حسب ِ ضرورت (باریک کٹے ہوئے)

 

مکس سبزی اور گوشت بنانے کا طریقہ

ترکیب

مکس سبزی اور گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

بنانے کا طریقہ: گوشت دھو لیں اور تقریباً 2 گلاس پانی ڈال کر ابالیں۔ تمام سبزیوں کے ٹکڑے کو نمک کے پانی میں پندرہ منٹ بھگوئے رکھیں پھر ایک بار اور دھو لیں تاکہ نمک نکل جائے۔ ایک برتن میں تیل گرم کریں۔ اس میں باریک کٹی پیاز اور چیرا لگی ہری مرچ ڈالیں، پیاز گلابی ہونے پر باریک کٹے ٹماٹر ڈالیں، تھوڑی دیر تلیں پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا، گرم مسالہ، پسا ہوا زیرہ، ہلدی اور تھوڑا پانی ڈال کر بھونیں۔ اب کوکر کے ابلے ہوئے گوشت میں تمام سبزیاں ڈال دیں اور یہ بھنا ہوا مسالہ بھی شامل کر دیں۔ نمک حسب ِ ذائقہ ڈال دیں۔ جتنا شوربہ رکھنا ہو رکھیں۔ کوکر کا ڈھکن لگائیں۔ تین سیٹیوں کے بعد چولہا بند کر دیں۔ کوکر کو خود ٹھنڈا ہونے دیں۔ باریک کٹے سبز دھنیا سے سجائیں۔اور گرام گرام سرو کریں

 

مکس سبزی اور گوشت بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے مکس سبزی اور گوشت بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

توری کی سبزی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment