آلو کی کچوری بنانے کا طریقہ

آلو کی کچوری

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو کی کچوری بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی۔

آلو کی کچوری بنانے کی ریسیپی

 

آلو کی کچوری بنانے کا طریقہ

اجزاء

آلو کی کچوری بنانے کے لیے اجزاء

آلو، اُبلے ہوئےتین عدد

گرم مسالاایک چائے کا چمچ

لال مرچ پسی ہوئیایک چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

سفید مرچآدھا چائے کا چمچ

زیرہ ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

میدہ دو کپ

نمک حسبِ ذائقہ

گھی ایک کپ

پانی حسبِ ضرورت

 

آلو کی کچوری بنانے کا طریقہ

ترکیب

آلو کی کچوری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

ایک پیالے میں دو کپ میدہ لیں اس میں نمک ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں گھی ڈالیں اور تھوڑا سا گوندھنے کے بعد اس میں پانی ملائیں اور اچھے سے آٹے کی طرح گوندھ لیں۔
اب اسے پانچ منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔

اب ایک پیالے میں اُبلے ہوئے آلو کو ڈال کر کچل لیں، پھر اس میں گرم مسالا، پسی ہوئی لال مرچ، سفید مرچ، کالی مرچ، نمک اور زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔ یہاں تک کہ یکجان ہوجائے تو بعد میں استعمال کرنے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

اب گندھے ہوئے میدے کی چھوٹی چھوٹی کچوریاں بنائیں اور گندھے ہوئے آلوئوں کا آمیزہ اس میں اچھی طرح بھر لیں۔

اب ایک کڑاھی میں تیل گرم کریں اور آلو بھری کچوریوں کو اس میں ڈال کر اچھی طرح تلیں، گولڈن برائون ہونے پر نکال لیں۔

مزے دار آلو کی کچوریاں تیار ہیں، گرم گرم سرو کریں

 

آلو کی کچوری بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو کی کچوری بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

مکس سبزی اور گوشت بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment