توری کی سبزی بنانے کا طریقہ

توری کی سبزی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو توری کی سبزی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہوتی ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

توری کی سبزی بنانے کی ریسیپی

 

توری کی سبزی بنانے کا طریقہ

اجزاء

 

توری کی سبزی بنانے کے لیے اجزاء

ایک کلوتوری

تین عدد،ٹماٹر

دو عدد،پیاز

ایک کھانے کاچمچ،سبز مرچ

ایک چاۓ کا چمچ،ادرک

ایک چاۓ کا چمچ،لہسن

ایک کھانے کا چمچ،لال مرچ

1/4 چاۓ کا چمچ،ہلدی

1/2 کپ،آئل

توری کی سبزی بنانے کا طریقہ

ترکیب

 

توری کی سبزی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

سب سے پہلے ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کر لیں۔(براؤن نہیں کرنا)
اب اس میں سبز مرچ،لہسن،ادرک اور ٹماٹر ڈال کر اچھے سے بھون لیں کہ ٹماٹر گل جائیں۔
مصالحہ گل جاۓ تو اس میں نمک،لال مرچ اور ہلدی ڈال کر بھون لیں۔(آنچ درمیانی رکھیں)
مصالحہ آئل چھوڑ دے تو توری ڈال کر 4سے 5 منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر بھون لیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔اب اس کو ڈھانپ کر دم پر پکا لیں کہ اچھے سے گل جاۓ۔
گل جاۓ تو تیز آنچ کر کہ بھون لیں یہاں تک کہ آئل نظر آنے لگے۔مزے دار توری کی سبزی تیار ہے۔

 

توری کی سبزی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں گے اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

کڑاہی آلو بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اس سے آپ کے کیچن کے بہت سے کام آسان ہو جائے گئے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment