بيف حليم
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بيف حليم بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزاء
بيف حليم بنانے کے لیے اجزاء
گائے کا گوشت ایک کلو
گیہوں دو سو پچاس گرام
جو دو سو پچاس گرام
ماش کی دال پچھتر گرام
مسور کی دال پچھتر گرام
چنے کی دال پچھتر گرام
ہری مرچ آٹھ عدد (کٹی ہوئی)
لیموں چار عدد
لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
دھنیا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
بادیان کا پھول ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
تلهار مرچ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
زیرہ دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
چکن اسٹاک تین کپ
پیاز ایک عدد (بڑی) کٹی ہوئی
ادرک چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی)
نمک حسب ذائقہ
ائل اٹھ کھانے کے چمچ
پانی حسب ضرورت
ہرا دھنیا ایک گڈی
ترکیب
بيف حليم بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ماش کی دال مسور کی دال گیہوں، جو اور چنے کی دال کو
ایک برتن میں ڈال کر تین لیٹر پانی کے ساتھ پکائیں۔
گلنے کے بعد انہیں بلینڈ کریں۔
اب پسی ہوئی ،دالیں، چکن اسٹاک اور گائے کے گوشت کو ملا کر آدھالیٹر پانی میں مزید پکائیں اور گھوٹنے چلائیں۔
پهر گرم تیل میں پیاز کو فرائی کریں اور بادامی رنگ آنے پر نکال لیں۔
اس کے بعد پسا گرم مصالحہ پسی لال مرچ پسی ہلدی، پسا زیره، پسا دهنیا پسی تلبار مرچ، پسا بادیان کا پھول اور نمک پانی میں ملا کر حلیم میں شامل کرتے جائیں۔
اب پیاز کے بچے ہوئے تیل سے حلیم کو بگھار دیں۔
تیار ہونے پر باریک کٹی ادرک کی ہری مرچ اور اوپر تلی ہوئی پیاز ڈالیں ۔
پھر لیموں کے ساتھ پیش کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بيف حليم بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں