بهاری دم گوشت
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آج ہم آپ کو بهاری دم گوشت بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزا
بهاری دم گوشت بنانے کے لیے اجزاء
بهاری دم گوشت بنانے کی ریسیپی
بیف آدھا کلو
دہی ایک سو گرام
پپیتا پیسٹ دو سے تین کھانے کے چمچ
پیاز ایک عدد (کٹی اور تلی ہوئی)
ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
مسٹرڈ آئل چار کھانے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
چنا دال پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کے لئے
تركيب | اجزا
بهاری دم گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
پیالے میں بیف، دہی، پپیتا پیسٹ تلی ہوئی پیاز، ادرک لہسن پیسٹ مسٹرڈ آئل ،ہلدی گرم مصالحہ پاؤڈر ، لال مرچ پاؤڈر، پسی ہوئی چنے کی دال، سفید زیرہ اور نمک شامل کرکے ملا لیں۔
اچھی طرح ملا کر پندرہ منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
بیف کو گل جانے تک اسٹیم کرلیں اور کوئلے کا دھواں دیں۔
تیل گرم کرکے گوشت کو فرائنگ پین میں دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کرلیں ۔
اب اسے ڈش میں نکال کر لیموں، سلاد کے پتوں اور پیاز کے
رنگز کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بهاری دم گوشت بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں آپ کو آسان طریقہ سے بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں