بلوچی ران بنانے کا طریقہ

بلوچی ران

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بلوچی ران بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

بلوچی ران بنانے کی ریسیپی

 

بلوچی ران بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

بلوچی ران بنانے کے لیے اجزاء

بکرے کی ران ڈیڑھ کلو (بغیر ہڈی)

سرکہ آدھا کپ

دہی تین سو گرام

پیاز ایک عدد

برگ مرچ چار عدد

لہسن آٹھ سے دس عدد (باریک کٹا ہوا)

زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا اور پیسا ہوا)

کالی مرچ حسب ذائقہ

گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

زعفران ایک چٹکی

لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)

سرسوں کا تیل حسب ضرورت

ادرک درمیانہ ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی)

نمک حسب ذائقہ

بلوچی ران بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

بلوچی ران بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 زعفران کو سرکے میں بھگو دیں۔

 ران پر چھری سے کٹ لگالیں۔ اب اس پر نمک لگالیں۔

 پھر اس پر کالی مرچ اور گرم مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔

 ایک مکسنگ باؤل میں دہی، کٹی ہوئی ادرک کٹا ہوا لہسن، سرسوں کا تیل کٹی ہوئی لال مرچ، زیرہ اور زعفران سرکے کے ساتھ ملا ہوا شامل کرکے آمیزہ تیار کرلیں۔

 پھر اسے ران پر لگا دیں اور ران کو رات بھر کیلئے رکھ دیں۔

 اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کریں۔

 بیکنگ ٹرے کو گریس کرلیں اور اس پر ران رکھ دیں۔

 ساتھ ہی پیاز اور ہری مرچ رکھ کر اوون میں پکنے رکھ دیں۔

 جب اچھی طرح یک جائے تو اسے سلاد اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

بلوچی ران بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

سندھی بریانی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment