آلو کی قتلیاں
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو کی قتلیاں بنا سیکھے گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔
آلو کی قتلیاں بنانے کی ریسیپی
اجزاء
آلو کی قتلیاں بنانے کے لیے اجزاء
تیل ایک کپ
پیاز، کٹی ہوئیایک سے دو عدد
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
آلو، کٹے ہوئےایک کلو گرام
لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چکن پائوڈرایک کھانے کا چمچ
ہلدی، پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
دھنیاایک چوتھائی گٹھی
ہری مرچیں دو عدد
ترکیب
آلو کی قتلیاں بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ایک برتن میں درمیانے درجے کی آگ پر تیل کو گرم کریں
اب اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور زردی مائل سنہری ہونے تک بھونیں۔
اس کے بعد اب اس میں زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں۔
اب اس میں گول کٹے ہوئے آلو ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کُٹی ہوئی لال مرچ، نمک، چکن پائوڈراور پسی ہوئی ہلدی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔
اب اس میں آدھی پیالی پانی ڈالیں اور ڈھکن دے کر 10 منٹ تک کے لئے دم دے دیں۔
اب اسے تازہ ہرے دھنئے اور کٹی ہوئی ہری مرچیں چھڑک کر سجالیں۔
تیکھی اور مسالے دار آلو کی قتلیاں تیار ہیں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو کی قتلیاں بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز اور آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا
گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔