آلو میتھی بنانے کا طریقہ

آلو میتھی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو میتھی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

آلو میتھی بنانے کی ریسیپی

آلو میتھی بنانے کا طریقہ

اجزاء
آلو میتھی بنانے کے لیے اجزاء

  تازہ میتھی کے پتے تین کپ
چار کھانے کے چمچ آئل
ایک چائے کا چمچ زیرہ
ایک چائے کا چمچ لہسن کا پیسٹ
ایک چائے کا چمچ ادرک کا پیسٹ
نمک حسبِ ذائقہ
دو عدد سالم خشک سرخ مرچیں
ایک کپ آلو ابلے اور چھیلے ہوئے
ایک چائے کا چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی
دو چائے کے چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا
ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
ایک چائے کا چمچ ہینک

آلو میتھی بنانے کا طریقہ

ترکیب
آلو میتھی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

سب سے پہلے میتھی کے پتوں کو دھوئیں۔اور اس کے بعد میتھی کے پتوں کو کاٹ لیں۔ان پر کسی قدر نمک چھڑک دیں۔اورانہیں تقریباً 1 گھنٹہ تک ایک جانب رکھ دیں۔اور ان کا تمام تر پانی نچوڑ لیں۔

پانی نچوڑنے کے بعد انہیں ایک جانب رکھ دیں۔اور اس کے بعد ایک پین میں آئل گرم کریں۔ جب آئل گرم ہو جا تو اس آئل میں زیرہ شامل کریں۔ اور اس میں زیرہ کو اچھی طرح پکائیں اور زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں لہسن۔ادرک۔ نمک۔ سرخ مرچیں اور آلو شامل کریں

تقریباً 5 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں۔ اور اس کے بعد میتھی کے پتے۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسی ہوئی ہلدی اور ہینگ شامل کریں۔بخوبی یکجا کریں۔ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں۔دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک کے لیے پکائیں۔ آپ کے آلو میتھی تیار ہے اور اس کو گرما گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔

 

آلو میتھی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

آلو کی کچوری بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment