https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

دم کا گوشت بنانے کا طریقہ

دم کا گوشت

 

 اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو دم کا گوشت بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز ریسیپی ہے اور اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

دم کا گوشت بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

دم کا گوشت بنانے کے لیے اجزاء

گوشت 2 کلو ( ٹکڑا کیا ہوا)

 پیاز 1 کپ تلی ہوئی

ہری مرچ 6 عدد

پودینہ 2/1 گڈی

گندھا ہوا آٹا 2 کپ

سرکہ 2/1 کپ

کچی پیاز 250 گرام

بهنا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچ

کالی مرچ 1 چائے کا چمچ

پیسی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ

پپیتا 2 چائے کے چمچ

تیل 4 کھانے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ

دہی 250 گرام

دم کا گوشت بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

دم کا گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 گوشت کو پپیتا لگا کر رکھ دیں کچھ دیر اب  بانڈی لے کر اس میں گوشت کا ٹکڑا ڈال لیں اور تیل، سرکہ، براون پیاز، زیره، کالی مرچ، لال مرچ سب ڈال دیں۔

 اب پھینٹا ہوا دہی شامل کر دیں، اور تھوڑا سا جمچ جلا کر ڈھکن ڈھک دیں ۔

 آٹا لگا کر ایر ثائث سیل کر دیں تاکہ سٹیم اندر ہی رہے

 آنچ دھیمی رکھ کر چھوڑ دیں تاکہ گوشت گل جائے۔

 جب گوشت گل جائے توکچی پیاز لے کر اس کو ایک پین لے کر فرائ کر لیں اور تمام مکسچر کو اس میں الٹا دیں اور کچھ دیر بھون لیں یعنی تڑکا لگا لیں۔

مزیدار دم کا گوشت تیار ہے۔

 اب ڈش آوٹ کر لیں ہر دهنیا و غیره سے گارنش کر کے پیش کریں۔

دم کا گوشت بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے دم گوشت بنا سکتے ہیں اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بھنا ہوا بھیجا بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment