https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

Chikki recipe

چکی بنانے کی ریسیپی

آج ہم آپ کو چکی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہوگی ۔

ڈرائی فروٹ چکی بنانے کا طریقہ 

 

Chikki recipe

اجزاء:

چکی بنانے کے لیے اجزاء

 

مکسڈ ڈرائی فروٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
گھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچے
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2/1 کپ
پسی الائچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چٹکی
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچے

 

Chikki recipe

ترکیب:
چکی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

2/1 کپ چینی،1 کھا نے کا چمچہ گھی اور2 کھانے کے چمچے پانی کو پکنے کے لیے رکھیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ جب 2/1 کپ چینی پگھل جائے تو اس میں ایک چٹکی پسی الائچی شامل کر لیں۔ جب اس پر ہلکا گولڈن کلر آجائے تو اس میں مونگ پھلی ملائیں اور گریس کیے ہوئے سانچے میں ڈال کر جما دیں۔

Chikki recipe

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی چکی بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سیٹ پر جائیں ۔

( Chicken Soup )چکن سوپ بنانے کا طریقہ

گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ

Leave a Comment