https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ

Table of Contents

گاجر کا حلوہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو گاجر کا حلوہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی لزیز ہوتا ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہوگی

گاجر کا حلوہ بنانے کی ریسیپی

گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے اجزاء

 

دودھایک کپ
گاجر، کدوکش کی ہوئیایک کلو گرام
زعفران ایک چٹکی
تیل ایک کپ
چینی ایک کپ
کھویا250 گرام ایک پائو

 

گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ

ترکیب


گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

ایک برتن میں دودھ ڈال کر اسے 5 سے 10 منٹ تک اچھی طرح ابالیں۔
اب اس میں کدو کش کی ہوئی گاجریں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور بیچ بیچ میں تھوڑی دیر کو چمچ چلاتی رہیں جب دودھ اچھی طرح خشک ہوجائے تو اس میں چٹکی بھر زعفران ڈالیں اور مزید بھونیں۔
اب اس میں تیل اور چینی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کھویا شامل کریں اور مزید بھونیں۔
آپ کا گاجر کا حلوہ تیار ہے
گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں گاجر کا حلوہ بنا سکتے ہیں جو سردیوں کی خاص ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں سکتے ہیں

 

1 thought on “گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ”

Leave a Comment