خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کا طریقہ

خشک دودھ کی رس ملائی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش اور آج ہم آپ کو خشک دودھ کی رس ملائی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کی ریسیپی

 

خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کے لیے اجزاء

 

خشک دودھ ایک کپ

انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد

آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

بیکینگ پوڈر ایک چائے کا چمچ

دودھ ایک لیٹر

چینی ایک کپ

پستہ بادام 10 سے 15 عدد

خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

خشک دودھ، انڈا پھینٹا ہوا، بیکینگ پاؤڈر اور آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ جب اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس کے بولز بنالیں ایک دیچی میں دودھ ابال لیں

اس میں چینی شامل کر دیں، پھر اس اسے 12 منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں اس کے بعد وہ بولز شامل کر لیں اس رس ملائی کے ساتھ 5 منٹ پکا ئیں اور ٹھنڈا کر لیں  ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام گارش کریں اور سرو کریں

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے خشک دودھ کی رس ملائی بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں ۔

چکن پیزا بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3XwxSsR

https://amzn.to/3XwxSsR

https://amzn.to/3XwxSsR

Leave a Comment