فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کا طریقہ

فرائیڈ بھنڈی آلو

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو فرائیڈ بھنڈی آلو بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کی ریسیپی

 

فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کے لیے اجزاء

 

بھنڈی آدھا کلو کاٹ لیں

آلو تین عدد

آئل ایک چوتھائی کپ

لیموں جوس ایک کھانے کا چمچ

سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

نمک ایک چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

ٹماٹو پیسٹ تین کھانے کے چمچ

فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

بھنڈی کو آئل میں کر پسی ہو جانے تک فرائی کر لیں۔ پھر آئل میں سے نکال کر الگ رکھ دیں۔ آلو کو
لمبائی میں کاٹ کر گرم تیل میں فرائز کی طرح فرائی کر لیں اور آئل سے نکال کر الگ رکھ دیں۔ اب آئل میں لہسن پیسٹ ، نمک ، پسی لال مرچ، پسا دھنیا ، پسا زیرہ، ہلدی، لیموں کا رس اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔ پھر ایک کپ پانی ڈال کر گاڑھا ہو جانے تک پکالیں۔ آخر میں ایک پلیٹ میں پہلے فرائی کی ہوئی سبزیاں کناروں پر ڈالیں، درمیان میں تیار گریوی ڈال دیں۔ پھر باریک کٹی ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

 

فرائیڈ بھنڈی آلو بنانے کا طریقہ

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے فرائیڈ بھنڈی آلو بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔

چپلی کباب بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment