چپلی کباب بنانے کا طریقہ

چپلی کباب

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چپلی کباب بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

چپلی کباب بنانے کی ریسیپی

 

چپلی کباب بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
چپلی کباب  بنانے کے لیے اجزاء

قیمہ ایک کلو

ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

پودینہ آدھا گٹھی باریک کٹا ہوا

سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

انار دانہ دوکھانے کا چمچ

لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

تیل حسب ضرورت

پانی حسب ضرورت

انڈے چار عدد

ٹماٹر حسب ضرورت

آدھا کھانے کا چچ

مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ

ہری مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی

کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

چپلی کباب بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
چپلی کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

ایک بڑے برتن میں قیمہ ڈالیں ۔اب مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی ، کالی مرچ ایک چائے کا ثابت دھنیا اور سفید زیرے کو بھون کر موٹا ہیں لیں۔

اب ایک انڈہ پسی لال مرچ مکئی کا آٹا ، باریک کٹی ہری مرچ، اناردانہ، کٹی کالی مرچ، باریک کٹا ہوا پودینہ، کٹی لال مرچ، نمک اور پسے ہوئے مصالحے قیمے میں ملا کر گوندھیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں تاکہ انار دانے کی کھٹاس آ جائے ۔ باقی انڈوں کو فرائی کر کے بیٹر میں شامل کر لیں۔ اس کے بعد ایک بڑے فرائنگ پین میں تھوڑ سا تیل گرم کر لیں۔ چپلی کباب کبھی بھی زیادہ تیل میں نہ تلیں ۔ جب تیل گرم ہو جائے تو آنچ ہلکی کر دیں۔ پھر ذرا زیادہ قیمہ ہاتھ میں لے کر پھیلائیں اور درمیان میں ٹماٹر کا ایک ٹکڑا رکھ کر چاروں طرف سے اٹھا کر ذرا بڑے سائز کا کباب بنا ئیں اور پھر تل لیں۔ تو اسے نکال کر کاغذ پر رکھ دیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے ۔ آخر میں دہی کے رائتے ، چٹنی اور گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

 

چپلی کباب بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چپلی کباب بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

چکن حلیم بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

1 thought on “چپلی کباب بنانے کا طریقہ”

Leave a Comment