سپینش رائس
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو سپینش رائس بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ڈش ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔
سپینش رائس بنانے کی ریسیپی
اجزاء
سپینش رائس بنانے کے لیے اجزاء
شملہ مرچ باریک کٹی ہوئی 2 یا 3 عدد
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
اولیو آئل 3 کھانے کے چمچ
چاول ابلے ہوئے تین پیالی
نمک حسب ذائقہ
لہسن کچلا ہوا 2 سے 3 جوئے
پیاز باریک کئی ہوئی 2 عدد درمیانی
ٹماٹر چوکور کئے ہوئے 3 عدد
زیتون، باریک کٹے ہوئے آدھی پیالی
مشروم باریک کٹے ہوئے دو پیالی
ترکیب
سپینش رائس بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
فرائنگ پین میں اولیو آئل کو ہلکا سا گرم کر کے لہسن
اور پیاز کو ذرا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں شملہ مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں ۔ ٹماٹر مشروم اور زیتون بھی شامل کر دیں۔ ذراسی آنچ تیز کر کے 3 سے 4 منٹ تک فرائی کرنے کے بعد چاول شامل کر دیں۔ تیز آنچ پر فرائی کرتے ہوئے نمک، کالی مرچ اور اجوائن ڈال دیں۔ چاولوں کے ساتھ جب ساری چیزیں مکس ہو جائیں اور چاولوں سے خوشبو آنے لگے تو چولہا بند کر دیں، اور گرم گرم سپینش راس کے مزے لیں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے سپینش رائس بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔
ٹماٹو چکن کری بنانے کا طریقہ
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔
https://amzn.to/3vJiSMu