کستوری چکن کباب بنانے کا طریقہ

کستوری چکن کباب

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو کستوری چکن کباب بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

کستوری چکن کباب بنانے کی ریسیپی

 

کستوری چکن کباب بنانے کا طریقہ

 

اجزا
کستوری چکن کباب بنانے کے لیے اجزاء

 

چکن کا قیمہ آدھا کلو

سیخ کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

تندوری مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد

پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی

کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی

انڈا ایک عدد

نمک حسب ذائقہ

پودینہ آدھی گٹھی

ہری مرچ چار عدد

تیل حسب ضرورت

 

کستوری چکن کباب بنانے کا طریقہ

ترکیب
کستوری چکن کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

پہلے چکن کا قیمہ سیخ کباب مصالحہ، تندوری مصالحہ اور ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں اچھی طرح
پیس لیں۔

اب اس میں انڈا، پیاز، کُٹی کالی مرچ، نمک، پودینہ اور ہری مرچ ملاکر کباب بنائیں اور گرم تیل میں شیلو
فرائی کرلیں۔

جب کباب گولڈن براؤن ہوجائیں تو انھیں نکال کر
ٹومیٹو کیچپ اور چلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

 

کستوری چکن کباب بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے کستوری چکن کباب بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

طاہری بنانے کا طریقہ

کیچن کے کاموں میں بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے کام کو آسان بنا دے اس لیے آپ کو ہماری پروٹیکٹ استعمال کرنی چاہیے جو آپ کے کیچن میں بہت سے کام آسان کردیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment