اسٹیم سجی
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو اسٹیم سجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی
اسٹیم سجی بنانے کی ریسیپی
اجزاء
اسٹیم سجی بنانے کے لیے اجزاء
سالم مرغ ایک عدد
دہی 1/2 کپ
لہسن کے جوے چار سے چھ عدد
پودینہ پتے الگ کرلیں 1/2 کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) 1/2 گٹھی
. ہری مرچیں چار سے پانچ عدد
. زیرہ (بھنا کٹا ہوا) (1/2 چائے کا چمچہ)
. ثابت دھنیا (بھنا کٹا ہوا) (1/2 چائے کا چمچہ)
. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
. نمک حسب ذائقہ
. چاول (2 کنی ابلے ہوئے) ایک کپ
. تیل ایک کھانے کا چمچہ۔
ترکیب
اسٹیم سجی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
گرائینڈر میں لہسن کے جوے، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری
مرچیں زیرہ ثابت دھنیا نمک اور تھوڑا پانی ڈال کر گرائینڈ کرلیں۔ مرغ کو دھو کر کچن پیپرسی خشک کرلیں اور اس پرگہرے کٹ لگالیں۔
پیالے میں دہی لیموں کارس نمک اور گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کر مکس کرکے اچھی طرح مرغ پر لگا کر تقریباً 2 گھنٹے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
مرغ کے پیٹ میں چاول بھر کر مرغ کو مع میرینیشن پہلے سے گرم اوون میں 1500 پر رکھ کر 40-50 منٹ تک بیک کریں۔ سلاد اور ٹماٹر کیچپ کے ساتھ مہمانوں کو سروکریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز اسٹیم سجیبنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔
اچاری کوفتہ ہانڈی بنانے کا طریقہ
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔