دال کی بریانی بنانے کا طریقہ

دل کی بریانی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو دال کی بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

دال کی بریانی بنانے کی ریسیپی

 

دال کی بریانی بنانے کا طریقہ

اجزا
دال کی بریانی بنانے کے لیے اجزاء

ثابت مسور کی دال ایک پاؤ ابلی ہوئی

ابلے چاول ایک کلو

پیاز 1/2 کلو

پودینے کے پتے ایک گٹھی

ہرا دھنیا ایک گٹھی

ٹماٹر دو عدد

تیز رفتار دو عدد

لیموں دو عدد

چھوٹی الائچی چار عدد

بادیان کے پھول چار عدد

ہری پرچ 9-10 عدد

تیل ایک کپ

آلو بخارے 50 گرام

دہی ایک پاو

ہلدی ایک چائے کا چمچ

نمک ایک چائے کا چمچ

کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ

پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

کیوڑہ ایک کھانے کا چمچ

زردے کا رنگ 1/2 چائے کا چمچ

پسا دھنیا دو چائے کا چمچ

 

دال کی بریانی بنانے کا طریقہ

ترکیب
دال کی بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

سب سے پہلے پیاز میں سے آدھی پیاز کو دہی کے ساتھ بلینڈر میں پیس لیں ۔

اب تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور دہی ڈال دیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ نمک
ہلدی پسا دھنیا کالا زیرہ چھوٹی الائچی تیز پتے
بادیان کے پھول اور آلو بخارے ڈال کر بھون لیں۔

اس کے بعد اُبلی ثابت مسور کی دال شامل کریں۔
اب ایک الگ برتن میں بچی ،پیاز، سلائس میں کٹے
لیموں، ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ٹماٹر ڈال دیں۔

پھر ان پر اُبلے چاول اور اوپر سے زردے کا رنگ اور
کیوڑا ڈال کر بیس منٹ دم پر رکھیں۔ اور آپ کی دال کی بریانی تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں ۔

 

دال کی بریانی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز ریسیپی بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

آلو انڈے کی گریوی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment