آلو قیمے کے کٹلس بنانے کا طریقہ

آلو قیمے کے کٹلس

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو قیمے کے کٹلس بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

آلو قیمے کے کٹلس بنانے کی ریسیپی

 

آلو قیمے کے کٹلس بنانے کا طریقہ

اجزا
آلو قیمے کے کٹلس بنانے کے لیے اجزاء

گائے کا قیمہ ایک پیالی

آلو ابال کر بھرتہ کرلیں

ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی

ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا چار کھانے کے چمچے

پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ

پیاز ایک عدد

انڈے دو عدد

میدہ 1/2 پیالی

ہلدی ایک چائے کا چمچہ

ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ

کٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ۔

لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

نمک ایک کھانے کا چمچ

تیل تلنے کے لیے

آلو قیمے کے کٹلس بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
آلو قیمے کے کٹلس بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

تیار کرنے کی ترکیب آلو میں ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور نمک ملا لیں ۔

دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک پیاز اور قیمہ ملا کر بھونیں، پھر لال مرچ، زیرہ، دھنیا اور پانی ڈال کر پکائیں۔

دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک پیاز اور قیمہ ملا کر بھونیں، پھر لال مرچ، زیرہ، دھنیا اور پانی ڈال کر پکائیں۔

تھوڑا سا آلو کا آمیزہ ہتھیلی پر پھیلائیں، اس کے
درمیان میں تھوڑا سا قیمہ رکھیں اور کٹلٹس بنالیں۔

اس عمل کو دہراتے ہوئے پورے آمیزے کے کٹلٹس بنائیں، انہیں پہلے میدے، انڈے، پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹیں۔ فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور کٹلٹس تل
کرنکال لیں۔

آپ کے آلو قیمے کے کٹلس تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں ۔

آلو قیمے کے کٹلس بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو قیمے کے کٹلس بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

بادامی مرغی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment