چکن چھولے بنانے کا طریقہ

چکن چھولے

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چکن چھولے بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور اس کو بنانا بہت ہی آسان ہے اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

چکن چھولے بنانے کی ریسیپی

چکن چھولے بنانے کا طریقہ

اجزاء
چکن چھولے بنانے کے لیے اجزاء

چنے، بھگوئے ہوئےدو کپ

پانی آدھا لیٹر

نمک حسب ذائقہ

ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

زیرہ ایک کھانے کا چمچ

الائچی چار سے پانچ عدد

بادیان کے پھول دو عدد

لونگ ایک چائے کا چمچ

پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچ

لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

دار چینی دو عدد

نمک حسب ذائقہ

تیز پتہ ایک عدد

تیل تین سے پانچ کھانے کے چمچ

پیاز کٹی ہوئی ایک عدد

چکن چھولے بنانے کا طریقہ

ترکیب
چکن چھولے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

ایک برتن میں پانی گرم کرکے اس میں چھولے اور نمک ڈالیں اور اسے 10 سے 15 منٹک تک اُبلنے کے لئے رکھ دیں تاکہ چھولے اچھی طرح گل جائیں۔

آمیزہ بنانے کے لئے ایک برتن میں ثابت دھنیا، کالی مرچ، زیرہ، الائچی، بادیان کے پھول، لونگ، ہلدی، لال مرچ پسی ہوئی، دار چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں پھر اس میں نمک اور تیز پتہ ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔

بھونے گئے گرم مسالے کو گرائنڈ کرلیں ۔

اب ایک کڑاھی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن برائون ہونے تک بھونیں۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں پھر اس میں مرغی کا گوشت ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں، اچھی طرح ملائیں اور 10 سے 15 منٹک تک ڈھکنا دے کر دم دے دیں۔

اب اس میں دہی اور پسا ہوا گرم مسالا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور مزید 10 منٹ کے لئے ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔

اب اس میں اُبلے ہوئے چھولے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈالیں اور ڈھکن دے کر مزید 10 منٹ تک پکنے دیں۔

اب اسے تازہ کٹے ہوئے دھنئے اور ادرک سے سجا لیں۔

گرما گرم مزے دار مرغ چھولے تیار ہیں۔ اور اس کو گرما گرم سرو کریں ۔

 

چکن چھولے بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چکن چھولے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

چکن کوفتے بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا  ائیں گی اس کو لیے نے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

tps://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment