آلو بھنڈی بنانے کا طریقہ

آلو بھنڈی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو بھنڈی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

آلو بھنڈی بنانے کی ریسیپی

آلو بھنڈی بنانے کا طریقہ

اجزاء
آلو بھنڈی بنانے کے لیے اجزاء

تیل دو سے تین کھانے کے چمچ

زیرہ ایک چائے کا چمچ

گرم مسالا ایک چائے کا چمچ

کلونجی ایک چائے کا چمچ

ہلدی، پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

دھنیا پائوڈر ایک چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

لال مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ

زیرہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

آلو، کٹے ہوئےتین سے چار عدد

پانی حسبِ ضرورت

بھنڈی آدھا کلو گرام

دھنیاسجاوٹ کے لئے

آلو بھنڈی بنانے کا طریقہ

ترکیب
آلو بھنڈی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

سب سے پہلے ایک بڑے برتن میں تیل گرم کریں اس میں ثابت زیرہ ڈال کر بھونیں، پھر اس میں گرم مسالا، کلونجی، پسی ہوئی ہلدی، دھنیا پائوڈر، پسا ہوا زیرہ، نمک اور پسی ہوئی لال مرچ ڈال کر دو منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس میں پانی ڈال کر مکس کریں اور ڈھکن دے کر 10 سے 12 منٹ تک دم دے دیں۔

اب اس میں بھنڈی ڈالیں اور 2 منٹ تک اچھی طرح مکس کرنے کے بعد 5 سے 10 منٹ تک دم دے دیں۔

اب اس پر تازہ ہرا دھنیا چھڑک دیں۔

مزے دار آلو بھنڈی تیار ہے۔ اور اس کو گرما گرم سرو کریں

 

آلو بھنڈی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلو بھنڈی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ڈش ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

آلو کی قتلیاں بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

 

Leave a Comment