آلو کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

Table of Contents

آلو کا بھرتہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو کا بھرتہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہوتی ہے آلو جو بہت پسند کیا جاتا ہے اور آسانی سے مل جاتا ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

آلو کا بھرتہ بنانے کی ریسیپی

 

آلو کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

اجزاء
آلو کا بھرتہ بنانے کے لیے اجزاء

آلو آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
ادرک کا پیسٹ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
پیاز ایک عدد درمیانی
ہری پیاز دو سے تین عدد
پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل آدھی پیالی

آلو کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

ترکیب
آلو کا بھرتہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

آلوؤں کو ابال کر چھیل اور میش کرکے رکھ لیں اور اس کے بعد پیاز کو باریک کاٹ لیں اور ہری پیاز کو باریک چوپ کرکے رکھ لیں۔پر اس کے بعد پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں رائی ڈال کر کڑکڑالیں۔پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں پھر بعد میں  لال مرچ ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں۔میش کئے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور آخر میں ہری پیاز چھڑک کر نمک اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
اب آپ کا آلو کا بھرتہ تیار ہے اس کو گرما گرم سرو
کریں

آلو کا بھرتہ بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں گے اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

تندوری آلو بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اس سے آپ کے کیچن کے کام بہت آسان ہو جائے گئے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment