استیم ایک ران
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو استیم ایک ران بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
استیم ایک ران بنانے کی ریسیپی
اجزا
استیم ایک ران بنانے کے اجزاء
بکرے کی ران ثابت ڈیڑھ کلو
انڈا ایک عدد
زردے کا رنگ ایک چٹکی
لال مرچ دو چائے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
چھوٹی الانجي حسب ضرورت
جائفل جاوتری حسب ضرورت
دہی چار کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
تركيب | اجزا
استیم ایک ران بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
انڈا، زردے کا رنگ لال مرچ، نمک کالی مرچ زیرہ پاؤڈر، گرم
مصالحہ پاؤڈر، ادرک، لہسن، دہی اور لیموں کا رس مکس کریں۔
اب ران کو دھونے کے بعد کٹ لگائیں۔
پھر اس میں ایک چائے کا چمچ نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
پھر سارا مصالحہ ران پر لگائیں اور دو گھنٹے کے لیے میری
نیٹ کریں ۔اب اس کو ڈیپ فرائی کریں۔
پھر ایک دیگچی میں پانی گرم کر لیں۔ اس میں مٹن لیگ
رکھیں اور جب تک کہ گل جائے اسٹیم کریں۔
آخر میں دوبارہ سے فرائی کر لیں۔ اور چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور سرو کریں
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان بنا سکتے ہیں جو آپ کو استیم ایک ران بنانا سیکھیں گے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اور اس سے آپ کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں