مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

مصالحہ دار چاپس

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مصالحہ دار چاپس بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

مصالحہ دار چاپس بنانے کی ریسیپی

 

  1. مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

مصالحہ دار چاپس بنانے کے لیے اجزاء

بکری کے چاپس ایک کلو

دہی ایک پیالی

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لال مرچ ثابت آٹھ عدد

کالی مرچ ثابت ایک چائے کا چیچ

بغیر چھلا ہوا لہسن ایک پوری ڈلی

پیاز درمیانی ڈلی تین عدد باریک کٹی ہوئی

نمک حسب ذائقہ

لیموں تین عدد

تیل ایک کپ

ہری مرچ دو عدد

مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

ترکیب

مصالحہ دار چاپس بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

ایک دیچی میں چاپس دھو کر دہی ،نمک، ادرک لہسن اچھی طرح ملا کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ دھیان رکھیں پانی بالکل نہ ڈالیں ۔ جب دہی اور گوشت کا پانی سوکھ جائے تو چولہا بند کر دیں۔

ایک الگ دیچی میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر لیں ۔ لال مرچ کالی مرچ بغیر چھلا لہسن لے کر بلینڈر میں ان سب کی چٹنی بنا لیں۔

جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو چیٹی ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ پھر ابلے ہوئے چاپس الگ فرائنگ پین میں تھوڑے سے تیل کے ساتھ تل کر اس چیٹی والے مصالحے میں ڈال دیں۔ جب سارے چاپس تل کر ڈال دیں تو اوپر سے لیموں کا رس اور ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں۔ پانچ منٹ سے دس منٹ تک کے لئے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار مصالحے والے چاپس تیار ہیں۔

مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی مصالحہ دار چاپس بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

مشن کرابی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment