مشن کرابی
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مشن کرابی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
مشن کرابی بنانے کی ریسیپی
اجزا
مشن کرابی بنانے کے لیے اجزاء
بکرے کی ران ایک کلو (چھوٹے ٹکڑے)
تیل ایک کپ
ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر آدھا کلو
دہی ایک چوتھائی کپ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)
کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
برگ مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت)
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
ادرک دو کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)
تركيب | اجزا
مشن کرابی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
پین یا کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت شامل کرلیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے ۔
اس کے بعد گوشت میں تین گلاس پانی شامل کرکے ڈھانپ کر اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے ۔
جب گوشت آدھا گل جائے تو اس میں ٹماٹر، دہی، نمک اور پسی لال مرچ شامل کرلیں۔
گوشت کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور اتنا پکائیں کہ اچھی طرح گل جائے ۔
پھر اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر کٹا دھنیا، کالی مرچ ثابت ہری
مرچ اور تھوڑا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کرکے آنچ پر پکائیں ۔
ہرا دھنیا اور باریک کٹی ادرک سے گارنش کریں۔
نان، رائتہ اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے مشن کرابی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں گے اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
باربی کیو بیف چلی بنانے کا طریقہ
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں ۔