تکہ بوٹی
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو تکہ بوٹی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزا
تکہ بوٹی بنانے کے لیے اجزاء
گائے کا گوشت پانچ سو گرام
دہی آدھا کپ
پپیتاپیسٹ ایک چوتھائی کپ
لہسن دو چائے کے چمچ
ادرک ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
برگ مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
نمک ایک چائے کا چمچ
کھی دو کھانے کے چمچ
تركيب | اجزا
تکہ بوٹی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ایک پیالے میں دہی، پپیتے کا پیسٹ، لہسن، ادرک، لیموں کا رس
گرم مصالحہ ہری مرچ کا پیسٹ لال مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
اس مکسچر میں گوشت کو میری نیٹ کرلیں۔
پهر ان کو اسکیورز پر لگائیں اور گرل کریں۔
آخر میں برش کی مدد سے گھی لگائیں۔ .
مزے دار تکہ بوٹی کچومر کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی تکہ بوٹی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں ۔