مغز کرابی بنانے کا طریقہ

مغز کرابی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مغز کرابی بنانا سیکھیں گے جو بہت آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

مغز کرابی بنانے کا طریقہ

اجزا

مغز کرابی بنانے کے لیے اجزاء

گائے کا مغز ایک عدد

تیل حسب ضرورت

پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی)

دہی آدھی پیالی

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لیموں دو عدد

ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا)

ہری مرچ چار عدد (لمبى باریک کٹی ہوئی)

ادرک دو کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)

نمک حسب ذائقہ

گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) مغز ابالنے کے لیے

لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)

لہسن کے جوئے چھ عدد

دھنیا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)

کالی مرچ چھ عدد

مغز کرابی بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

مغز کرابی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 پہلے گائے کے مغز کو پانی کے ساتھ ایک دیگچی میں ڈالیں۔

 ساتھ ہی اس میں لہسن کے جوئے اور کالی مرچ ڈال کر ابال لیں۔

  پھر نکال کراس کی رگیں صاف کریں اور جھلی اُتار کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔

 اب کرابی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کریں اور آدھی نکال لیں ۔

 اس کے بعد ادهی پیاز میں  ادرک لہسن کا پیسٹ گرم مصالحہ، نمک، لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بھوئیں اور مغز شامل کردیں۔

 ساتھ میں لیموں کا رس ڈال دیں اور جمع نہیں چلائیں۔

 کڑاہی کو پکر کر ہلاتے رہیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

 آخر میں اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک ڈال دیں۔

 اس کے بعد باقی بچی پیاز ڈال کر سرو کریں۔

مغز کرابی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی مغز کرابی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

قندهاری گوشت بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

Leave a Comment