کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

کلاوٹ کی بیف بوٹی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو ایک نئی ڈیش بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو کلاوٹ کی بیف بوٹی کہتے ہیں اور اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کا طریقہ

اجزا

کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کے لیے اجزاء

گائے کا گوشت آدھا کلو بوٹی کی ہوئی (بون ليس)

نمک حسب ذائقہ

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

بہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ

لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)

سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)

لیموں چار عدد

دہی ایک پیالی

تیل آدھی پیالی

پودینہ آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا)

بری مرچ تین عدد (باریک کٹی ہوئی)

گھی دو کھانے کے چمچ

کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 پہلے گائے کے گوشت کی چوٹی چوٹی بوٹی کریں لیں۔

 اب اس میں نمک، ادرک کا پیسٹ، بہاری مصالحہ، کٹی لال

 مرچ سفید زیرہ لیموں کا رس اور دبی اچھی طرح ملاکر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔

 پھر انھیں کڑاہی میں تیل کے ساتھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

 جب مصالحے اور گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں

گھی شامل کرکے دم پر رکھ دیں۔

 آخر میں پودینہ اور کٹی ہری مرچ ڈال کر سرو کریں۔

کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے کلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے سیکھے سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بونگ استو بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

https://amzn.to/3wXwV1e

Leave a Comment