بونگ استو
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بونگ استو بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
بونگ استو کی ریسیپی
اجزا
بونگ استو بنانے کے لیے اجزاء
بونگ کا گوشت آدھا کلو
آلو ایک عدد
گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)
چکن کیوب ایک عدد
ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے)
لونگ تین سے چار عدد
چھوٹی الائچی تین سے چار عدد
ثابت لال مرچ چھ سے آٹھ عدد
براؤن پیاز آدھا کپ
دار چینی دو سےتین ٹکڑے
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
تیل چار کھانے کے چمچ
ہری مرچ گارنش کے لیے
نمک حسب ذائقہ
تركيب | اجزا
بونگ استو بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ایک پین میں حسب ذائقہ ،پانی بونگ کاگوشت، چھوٹی الائچی، دار چینی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لونگ ثابت لال مرچ اور تیل ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ،
نمک اور ثابت لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں براؤن پیاز باریک کٹا ہوا ،ٹماٹر ،آلو باریک کٹا ہوا
گاجر چکن کیوب اور حسب ضرورت پانی ڈال کر مکس کرلیں اور اتنا پکائیں کہ گوشت اور سبزیاں گل جائیں۔
جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو ڈش میں نکالیں اور ہری مرچ
سےگارنش کرکے سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بونگ استو بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتا ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
آپنے کیچن کے کاموں کو آسان بنایا اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں
50% OF