کتابی گوشت
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو لذیذ کتابی گوشت بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں لذیذ کتابی گوشت بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزا
لذیذ کتابی گوشت بنانے کے لیے اجزاء
گوشت ڈیڑھ کلو گرام (مٹن یا بیف)
ادرک ڈیڑھ چھٹانک (باریک کٹا ہوا)
لہسن چار چائے کے چمچ (پسا ہوا)
مکھن چھ اونس
کوکنگ آئل تین چوتھائی کپ
ٹماٹر ایک پاؤ
ہری مرچ بارہ عدد (کٹی ہوئی)
اخروٹ پچاس گرام (باریک کٹے ہوئے)
دہی ایک کپ
ہرا دھنیا حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
سبز الائچی چار سے چھ عدد (ثابت)
پانی حسب ضرورت
بڑی اور چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
لذیذ کتابی گوشت کی ریسیپی
تركيب | اجزا
لذیذ کتابی گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
گوشت کو چھوٹی چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں۔
گوشت کو لہسن دو گلاس پانی اور ایک چمچ نمک ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔
جب گوشت میں پانی تھوڑا سا رہ جائے تو اس میں مکھن
تیل ادرک ہری مرچ ،نمک لال مرچ پاؤڈر اور پسا ہوا گرم مصالحہ بھی ڈال دیں۔
پانچ منٹ پکنے دیں پھر دہی پھینٹ کر ڈال کر دیں۔
دہی خشک ہو جائے تو ٹماٹر کاٹ کر مزید کچھ دیر بھونیں۔
کڑاہی گوشت جب تیار ہو جائے تو ہرا دھنیا اور سبز الائچی ڈال کر پیش کریں ۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی ہوٹلوں کے ذائقہ دار ریسیپی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنائی جاتی ہے اور بھی اس طرح کے ذائقہ دار ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں لینک نیچے ہے
سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں آپ کی بہت کام آئے گی اور آپ کے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں گی اور اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں