سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

 

Table of Contents

سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آج ہم آپ کو سیخ کری ہانڈی بنانا سیکھیں گے جو آپ گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

سیخ کری ہانڈی کی ریسیپی

 

سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

 

سب سے پہلے سیخ کو تیار کیا جاتا ہے

 

سیخ بنانے کےلئے اجزاء

 

اجزاء

 

آدھا کلو گوشت  قیمہ کیا ہوا

 

 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 

 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 

لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

 

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

 

نمک آدھا چائے کا چمچ

 

 دھنیا کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ

 

زیرہ بھون کر اور پیس کر ایک چائے کا چمچ

 

 انڈا ایک عدد پھینٹ کر ڈالا

 

ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد

 

ترکیب

 

سیخ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

سیخ کری ہانڈی کی ریسیپی

دودھ یا پانی میں بھگو کر قیمہ میں ادرک لہسن پیسٹ ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر لگا کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔ اس کے بعد پھر سیخوں پر لگا کر کو ملے پر سینک لیں یا پھر اوون میں میں پچیس منٹ ڈگری پر بیک کریں۔

 

سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

 

اس کے بعد آپ کو ہانڈی تیار کرنی ہے اس کے لیے اجزاء نیچے دیا گیا ہیں

 

برائے ہانڈی

 ہانڈی بنانے کے لیے اجزاء

 

اجزاء

پیاز ایک کپ موٹی کاٹ لیں

 

ہلدی پاؤڈر آدھا کا چمچ

 

تیل آدھا کپ

 

لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

 

نمک ایک چائے کا چمچ

 

ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

 

 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

 

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

 

دہی ایک کپ

 

کھو پرا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ بلینڈ کر لیں۔

 

ٹماٹر  دو سے تین عدد باریک کاٹ لیں

 

ہری مرچ دو سے تین عدد

 

ہرا دھنیا دو سے تین کھانے کے چمچ

 

سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

 

ہانڈی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

ترکیب

 

سیخ کری ہانڈی کی ریسیپی

 

سب سے پہلے پیاز اور ہلدی کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں اور اس کے بعد ان کو بلینڈ کرلیں ۔

اس کے بعد ہانڈی میں مکھن اور تیل گرم کریں۔

 

اور اس میں پیاز کا آمیزہ ادرک لہسن اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔

 

اس کے بعد لال مرچ کا پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ کا پاؤڈر، دہی اور کھو پرا کا پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔

 

جب تیل اوپر آنے لگے تو سیخ کباب کو مصالحے میں ڈال کر ادرک، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ اور اس کو 10 منٹ تک دم دیں ۔

 

اور آپ کا سیخ کری ہانڈی تیار ہے اور اس کو گرم گرم پیش کریں

مغز مصالحہ بنانے کا طریقہ

 ( سیخ کری ہانڈی کی ریسیپی )

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی سیخ کری ہانڈی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے لیکن آپ کا وقت بہت لکے گا اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

گوشت درباری بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن میں ہماری مدد لیں اور اپنے کیچن میں ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آئی گی اور اس سے آپ کے کام آسان ہو جائے گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لینک پر جائیں

https://amzn.to/3IphCAS

https://amzn.to/3IphCAS

https://amzn.to/3IphCAS

50% OF

Leave a Comment