اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو مصالحہ گوشت بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے آپ بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
مصالحہ گوشت بنانے کی ریسیپی
اجزا
مصالحه گوشت
مصالحہ گوشت بنانے کے لئے اجزاء
گائے کا گوشت ایک کلو (ہڈیوں کے ساتھ)
خشک دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت)
دہی ایک پاؤ
ٹماٹر آدها كلو (باریک کٹے ہوئے)
زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت)
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
پیاز دو عدد (کٹے ہوئے)
ہری مرچ چار عدد
ہلدی ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
تیل ایک کپ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مصالحہ گوشت کے لئے اجزاء ترکیب
مصالحہ گوشت بنانے کی ریسیپی
گائے کے گوشت کو ابال لیں اور یخنی کے ساتھ نکال کر ایک طرف رکھ دیں ۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں، یہاں تک کہ سنہری ہو جائے ۔
اب ادرک لہسن کا پیسٹ ثابت دھنیا لال مرچ، زیره، دھنیا
پاؤڈر نمک اور بلدی کو ڈال کر ہلائیں اور فرائی کرلیں۔
يهر ابلا ہوا گوشت یخنی کے ساتھ ڈال کر ایک ابال آنے تک پکائیں۔
يهر ثماثر اور دہی ڈال کر مکس کریں اور پکنے دیں یہاں تک کہ ٹماٹر گل جائیں ۔
جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس کالی مرچ،
گرم مصالحہ ، بری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کردیں۔
مصالحہ گوشت تیار ہے، ڈش میں نکال کر نان ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائیٹ پر جائیں اور آپ کو آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے
آج کل دنیا بہت آگے نکل گئی ہے اور کام کو آسان کرنے کے لیے بہت سی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لینک پر جائیں آپ کو 50 ٪ ریات ملگئی
50% OF