اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آج کل کے دور میں آرام سے ہونگے اور آج ہم آپ کو سیخ کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز اور آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
سیخ کلیجی کی ریسیپی
اجزا
سیخ کلیجی کی ریسیپی بنانے کے لیے اجزاء
کلیجی ایک پاؤ (ٹکڑوں میں )
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ چار عدد (کاٹ لیں)
ہرے دھینے کے پتے کاٹ کر میش کرلیں ایک چائے کا چمچ
سرخ مرچ ایک عدد (باریک کاٹ لیں )
ٹماٹر ایک عدد چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
شملہ مرچ ایک عدد چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
پیاز ایک عدد
سیخ کلیجی کی ریسیپی
تركيب | اجزا
سیخ کلیجی کی ریسیپی کے لیے اجزاء ترکیب
سب سے پہلے زیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ، ادرک، لہسن، لیمن جوس ہری مرچ، ہرے دھنبے کے پتے، سرخ مرچ کو کلیجی میں اچھی طرح مکس (Mix) کرلیں۔
چند گھنٹوں کے لئے میرینیٹ (Marinate) ہونے کے لئے رکھ دیں ایک طرف انگیٹھی میں کوئلہ گرم کریں ۔
پھر سیخ میں پہلے ایک ٹکڑا کلیجی پھر پیاز پھر ٹماٹر پھر
شملہ مرچ پھر شملہ مرچ پروٹی جائیں۔
اسی طرح تمام کلیجی اور سبزیوں کو سیخوں میں پرولیں
اور کوئلہ کی دھیمی آنچ پر یا گیس کے اوون میں باربی کیو کرلیں۔
تیار ہونے پر ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
بہترین اور لذیذ شیشیلک کلیجی سب کو بےحد پسند آئے گی۔
پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائیٹ پر جائیں اور آپ کو بہت ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے
بہاری پسندت بنانے کا طریقہ ( بہاری پسندت کی ریسیپی)
وقت کے ساتھ ساتھ آج کل دنیا میں ہر کسی کو جلدی جلدی کام کرنے کے لیے بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ بھی اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی اور جلدی کام کرنے کے لیے آپ کو ہماری پروٹیکٹ استعمال کرنی چاہیے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں