اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آج ہم آپ کو میتھی کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
میتھی کلیجی کی ریسیپی
اجزاء
میتھی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء
کلیجی ایک پاؤ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
تیل آدھا کپ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پیاز دو سلائس کاٹ لیں
نمک آدھا چائے کا چمچ
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا کے پتے حسب ضرورت
قصوری میتھی دو کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
سیاہ مرچ حسب ضرورت
ہری مرچ حسب ضرورت
ترکیب
میتھی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
میتھی کلیجی کی ریسیپی
پہلے کلیجی کو نمک اور سیاہ مرچ کے ساتھ مکس کر کے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
تیل گرم کریں۔ اور پیاز کو براؤن فرائی کرلیں۔
اوپر دئیے گئے مصالحوں میں ملا کر تھوڑ اسا پانی ڈال دیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
درمیان میں پانی کا چھینٹا بھی دیتی جائیں۔
مصالحہ اس وقت تک پکائیں۔ کہ اچھی طرح سے گل جائے ۔
اب اس میں میری نیٹ کی ہوئی کلیجی ملادیں۔ اور پکائیں ۔
دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ چولہے پر سے اتار لیں۔ آخر میں گرم مصالحہ اور قصوری میتھی ملا دیں۔ اور ادرک کے باریک باریک ٹکڑوں اور ہرے مصالحے سے گارنش کر دیں۔
اور گرم گرم پیش کریں
بہاری پسندت بنانے کا طریقہ ( بہاری پسندت کی ریسیپی)
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی ہوٹلوں کی طرح ذائقہ دار میتھی کلیجی بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں اور اردو میں ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں
بکرے کے پائے بنانے کا طریقہ (بکرے کے پائے بنانے کی ریسیپی)
اگر آپ کو ریسیپی بنانا پسند ہے اور آپ ہر روز ایک نئی ریسیپی بناتے ہیں تو آپ کو کیچن میں بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہوگی تو آپ کو ہماری پروٹیکٹ استعمال کرنی چاہیے جو آپ کی کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں آپ کو 50٪ ریات ملگئی