کرله اسپائسی تکی
اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں امید ہے آپ سب خیریت سے اور خوش مزاج ہوگئے تو آج ہم آپ کے لیے ایک عربی ڈیش لیا ہے جو بہت ہی آسان اور بہت ہی زیادہ لزیز ڈش بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس ڈیش کا نام ” کرلہ اسپائسی تکی” اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزا
کرله اسپائسی تکی بنانے کے لیے اجزاء
چکن آدھا کلو (بون لیس)
لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
نمک۔ ایک چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ
زیرہ۔ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا)
گرم مصالحہ۔ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
لیموں کا رس۔ دو کھانے کے چمچ
دبی۔ دو کھانے کے چمچ
کوئلہ ایک عدد
اسکیورز۔ حسب ضرورت
تركيب | اجزا
کرله اسپائسی تکی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
. بون لیس چکن کو دو انچ کی چوکور بولیوں میں کاٹ لیں۔
. پھر انہیں پسی لال مرچ ،نمک ،ادرک لہسن کٹا ہوا اور پیسٹ،کیا ہو زیره کا پیسٹ گرم مصالحہ کا پاؤڈر لیموں کا رس نکال کر اور دبی اور ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کے بعد گوشت پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیر
. پھر اسکے بعد کوئلے کا دم دیں اور کچھ دیر دم دینے کے بعد اس کو اسکیورز پر لگا کر فریز کردیں۔
. اس کے بعد آپ نے حسب ضرورت گرل کرکے استعمال کرسکتے ہیں اور اس کو مصالحہ دار چٹنی کے ساتھ اور گرم گرم پیش کریں
مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ( پلاؤ بنانے کا طریقہ)
میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں یہ زیادہ تر عرب کے لوگ اس ڈیش کو کھاتے ہیں اور اس کو بہت ہی زیادہ پسند کرتے ہیں اور بھی بہت ہی زیادہ لزیز ڈش کے بنانے کی “اجزاء اور ترکیب” آپ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)