شعله کباب بنانے کا طریقہ (شعله کباب کی ریسیپی)

شعله کباب بنانے کا طریقہ (شعله کباب کی ریسیپی)

 

Table of Contents

شعله کباب بنانے کا طریقہ

 

شعله کباب

 

اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوبصورت اور خوش مزاج ہوگئے تو آج ہم آپ کو ایک کباب کی ریسیپی بنانا سیکھیں گے جس کو شعلہ کباب کہتے ہیں جو بہت ہی آسان طریقہ سے گھر میں بنا سکتے ہیں اور اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

شعله کباب بنانے کا طریقہ (شعله کباب کی ریسیپی) شعلہ کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب گوشت کو دھو کر صاف اور خشک کر لیں ۔ نمک ، ادرک ، لہسن ، دہی ، کچا پپیتا ، کوٹ ہوا دھنیا ،سونف کٹی ہوئی ، زمرہ کو بھی کوٹ لیں ، رائی بھی کوٹ ہوا ،کلونجی کا پیسٹ ، گرم مصالحہ کوٹ ہوا ، چھوٹی الائچی کا پیسٹ ، میتھی کا پیسٹ ، مرچ کے سفید بیچ پیسٹ کی ہوئی ، سرخ مرچ کا پیسٹ ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور ان کا میری نیڈ تیار کرلیں ۔ تیار شدہ میری نیڈ میں بوٹیوں کو ڈال کر اس کو ڈیڑھ گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ میر نیڈ کی ہوئی بوٹیوں کو سلاخوں پر لگا اور اس کو گرم تندور میں دس سے بار ہمنٹ تک روسٹ کریں۔ اور اس کے بعد ان کو سلاخوں سے اتار لیں اور اس کے بعد ان کو ایک مصالحہ دار چٹنی کے ساتھ اور گرم گرم پیش کریں۔ اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے "شعلہ کباب" بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہو گئ اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سایٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے آپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اور ہمارا پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کی کیچن میں بہت کام آیا گا اور آپ کے کاموں کو آسان بنا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں آپ کو 50٪ ریات ملگئی 50%OF

 

شعله کباب بنانے کی ریسیپی

 

اجزاء

 

 شعله کباب  بنانے کے لئے اجزاء

 

             گوشت بغیر ہڈی کا بوٹیاں گی ہوئی۔

                        ( 900 گرام)

 

 نمک۔                                  ایک کھانے کا چیچ

 

سرخ مرچ پیسی ہوئی                ڈیڑھ چائے کا

 

 پیچ سفید مرچ پسی ہوئی           ایک چٹگی

 

میتھی پسی ہوئی                        ایک چٹگی

 

چھوٹی الا نیچی پسی ہوئی۔          ایک چنکی

 

گرم مصالحہ۔                تین چوتھائی چائے کا چمچ

 

                   کلونجی۔ پیسٹ کی ہوئی۔

                 (تین چوتھائی چائے کا چیچ )

 

رائی کوٹ لیں                            ایک چنگی

 

زمرہ کوٹ لیں                          ایک چنگی

 

سونف کٹی ہوئی۔                     ایک چنگی

 

ثابت دھنیا کوٹ لیں۔               ایک چنگی

 

     کچا پپیتا کدو کش کیا ہوا اور پیچ نیکال لیے

 

              ( چار کھانے کے چمچ)

 

 تیل۔                                        آدھا کپ

 

دہی                                       آدھا کپ

 

لہسن کا پیسٹ                   دو کھانے کے چیچ

 

ادرک کا پیسٹ                   دو کھانے کے چمچ

 

شعله کباب بنانے کا طریقہ (شعله کباب کی ریسیپی)

 

شعله کباب بنانے کی ریسیپی۔

 

شعلہ کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

گوشت کو دھو کر صاف اور خشک کر لیں ۔

 

نمک ، ادرک ، لہسن ، دہی ، کچا پپیتا ، کوٹ ہوا دھنیا ،سونف کٹی ہوئی ، زمرہ کو بھی کوٹ لیں ، رائی بھی کوٹ ہوا ،کلونجی کا پیسٹ ، گرم مصالحہ کوٹ ہوا ، چھوٹی الائچی کا پیسٹ ، میتھی کا پیسٹ ، مرچ کے سفید بیچ پیسٹ کی ہوئی ، سرخ مرچ کا پیسٹ ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور ان کا میری نیڈ تیار کرلیں ۔

 

 تیار شدہ میری نیڈ میں بوٹیوں کو ڈال کر اس کو  ڈیڑھ گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

 

 میر نیڈ کی ہوئی بوٹیوں کو سلاخوں پر لگا اور اس کو

 گرم تندور میں دس سے بار ہمنٹ تک روسٹ کریں۔

 

اور اس کے بعد ان کو سلاخوں سے اتار لیں اور اس کے بعد ان کو ایک مصالحہ دار چٹنی کے ساتھ اور گرم گرم پیش کریں۔

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ( پلاؤ بنانے کا طریقہ)

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے  “شعلہ کباب” بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہو گئ اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سایٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے

برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)

آپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اور ہمارا پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کی کیچن میں بہت کام آیا گا اور آپ کے کاموں کو آسان بنا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر

جائیں

 

https://amzn.to/3SVqh2W

آپ کو 50٪ ریات ملگئی

 

شعله کباب بنانے کا طریقہ (شعله کباب کی ریسیپی)

50%OF

Leave a Comment