دھواں گوشت
دھواں گوشت بنانے کا طریقہ
اسلام علیکم محترم نزرین آج ہم آپ کو دھواں گوشت بنانے کا طریقہ سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہو گئ اور آپ اس کو آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں دھواں گوشت بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
دھواں گوشت بنانے کے لیے اجزاء
اجزا
گوشت ایک کلو
پیاز آدھا کلو
پودینہ۔ ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا )
دہی۔ آدھا کلو
ادرک۔ ایک انچ کا ٹکڑا باریک کٹی ہوا
لہسن چار ٹکڑے (باریک کٹا ہوا )
ہری مرچیں۔ چھ عدد (باریک کٹی ہوئی)
لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
دھنیا۔ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا )
نمک۔ ایک چائے کا چمچ
تیل۔ حسب ضرورت
تركيب | اجزا
دھواں گوشت بنانے کی ترکیب
آدھے پیاز کو باریک کاٹ لیں اور باقی پیاز کے گول لچھے کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں پیاز کے لچھے، پودینہ اور ہری مرچیں ملا لیں۔
دیگچی میں گوشت لال مرچ ،نمک، دھنیا، باریک کٹی ہوئی پیاز، لہسن، ادرک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں
اس میں تیل ڈال کر اچھی طرح سے بھون (Roast) لیں۔
جب تیل اوپر آجائے تو اس پر دہی، پیاز اور پودینے کی تہہ لگائیں۔
کوئلے کا ایک ٹکڑا گرم کرلیں۔ دیگچی کے درمیان میں روٹی کا ٹکڑا رکھیں۔
اس پر گرم کوئلہ رکھ کر چند قطرے تیل ڈال کر ڈھکن ڈھانک دیں۔ پانچ منٹ دم پر رکھ ۔کر دھواں گوشت ڈش میں نکالیں اور گرم گرم سرو کریں
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی ہوٹلوں کی طرح ذائقہ دار دھواں گوشت بنانا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں
اور بھی اس طرح کی راسپی بنانا سیکھیں اور ہماری سایٹ پر جائیں اور اردو میں ہی آسان طریقہ سے بنانا سیکھیں
اگر آپ کو راسپی بنانا پسند ہے تو آپ کو کیچن کے کاموں میں مدد کی ضرورت ہوگی اور اس کو آپ کیچن میں استعمال کرسکتے ہیں جو آپ کی کاموں میں آسانی پیدا کرا گا اپ ہمارے اس پروٹیکٹ کو استعمال کریں اور اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں نیچے لینک پر جائیں
50% ریات 50% OF
Nice
A 1 raaz