برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ
( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)
اسلام علیکم محترم نزرین آج ہم آپ کو برین کھڑا مصالحہ بنانا سیکھیں گے جو آپ اپنے گھروں میں آرام سے بنا سکتے ہیں جو ایک نئی راسپی ہے آپ اس سے اپنے گھروں والوں کو ایک نئی راسپی کھالیں سکتے ہیں اور آپ کو یہ راسپی پہلی مرتبہ ملی ہوگی آپ اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی آپ لوگوں اجزاء کو پڑھ اور اس کو لیا آئے اور اپنی راسپی شروع کر دیں
برین کھڑا مصالحہ بنانا کے اجزاء
اجزا
بکرے کے مغزا دو عدد
بلدی۔ دوکھانے کے چمچ
پیاز (سلائس) دو عدد
ٹماٹر (سلائس) دو عدد
ہری مرچ (سلائس)۔ چار عدد
ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل پانچ کھانے کے چمچ
پانی۔ حسب ضرورت
ہرا دھنیا چوتھائی گٹھی
برین کھڑا مصالحہ بنانا کی ترکیب
تركيب | اجزا
1 . بکرے کے مغز پانی میں ایک کھانے کا جمع ہلدی کے ساتھ ابالیں اور صاف کر کے رکھ دیں
.2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ تھوڑا پکائیں۔
3 . پهر اس میں پیاز ، ٹماٹر ، ہری مرچ ، ہرا دهنیا شامل کرکے مکس کریں ۔
ساتھ میں لال مرچ ، ایک کھانے کا چمچ ،بلدی گرم مصالحہ
جمع پاؤڈر، نمک اور آدھا کپ پانی شامل کرکے چار سے پانچ منٹ ہلکی آنچ پر بھونیں ۔
4 . جب پانی خشک ہو جائے تو ابلا ہوا مغز شامل کرکے تین سے چار منٹ بھون لیں۔
میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ
مزیدار برین کھڑا مصالحہ تیار ہے اس کو آپ لوگ کرام کرام کھا سکتے ہیں اور جو آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں
آپنے گھروں اور کیچن کی اسانی کے لیے آپ لوگ ہمارے اس پروٹیکٹ کو گھر میں آرام سے لیا سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا لینک پر جاکے لیا سکتے ہیں جو آپ کے کیچن میں آپ بہت کام آیا گا اور آپ اس کو استعمال کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں